ملتان سے 3 دہشتگرد گرفتار دھماکا خیز مواد برآمد
گرفتار دہشت گردوں کی شناخت باسط ،غلام حسین اور ناصر کے نام سے ظاہر کی گئی ہے
گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے فوٹو: فائل
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے ملتان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کھیڑا چوک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور دستاویزات برآمد کرلیں۔
گرفتار دہشت گردوں کی شناخت باسط ،غلام حسین اور ناصر کے نام سے ظاہر کی گئی ہے جب کہ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔