ترقی پذیر ممالک کے گروپ ڈی ایٹ کا 2 روزہ اجلاس اسلام آباد میں جاری

اجلاس میں پاکستان کے علاوہ ترکی ، مصر، انڈونیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش، ایران اور نائیجریا شریک ہیں۔

اجلاس میں پاکستان کے علاوہ ترکی ، مصر، انڈونیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش، ایران اور نائیجریا شریک ہیں۔ فوٹو رائٹرز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی زیر صدارت ترقی پذیر ممالک کے گروپ ڈی ایٹ کا 2 روزہ اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔


اجلاس میں ڈی ایٹ گروپ کے ممالک پاکستان کے علاوہ ترکی، مصر، انڈونیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش، ایران اور نائیجریا شریک ہیں، اجلاس میں 2008 سے 2018 کے روڈ میپ پر پیش رفت کا جائزہ، رکن ممالک کے درمیان مزید تجارت کے فروغ اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بھی غور کیا جائے گا، پاکستان 2014 تک ڈی ایٹ ممالک کی صدارت کرے گا۔
Load Next Story