بالی ووڈ میں اپنی کزنز کی حفاظت کروں گی پریانکاچوپڑا

میں اس بات کو یقینی بناؤں گی کہ میں ان کے لیے یہاں موجودہوں اوراپنی کزنزکویہاں دیکھ دلی خوشی ہوتی ہے، بالی ووڈ ادکارہ

فوٹو : فائل

اداکارہ پریانکا چوپڑانے کہا کہ جب میں بالی ووڈ میں آئی تو یہاں میری حمایت کرنیوالا کوئی نہیں تھا ۔


مگر اب میں اپنی کزنز کاساتھ دوں گی اور ان کی حفاظت کروں گی یہ بات انھوں نے ایک انٹرویوکے دوران کہی۔ پریانکا نے کہا کہ میں اس بات کو یقینی بناؤں گی کہ میں ان کے لیے یہاں موجود ہوں اور اپنی کزنز کو یہاں دیکھ دلی خوشی ہوتی ہے ۔

واضح رہے کہ پریانکا اکی کزنز پرینیتی ،میرا چوپڑا، باربی ہاندا بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
Load Next Story