کراچی میں ٹرک اورایمبولنس میں تصادم سے مریض جاں بحق 3 افراد زخمی
زخمیوں میں متوفی کے والد سراج ، اس کی پھوپھی فہمیدہ اور ایک نامعلوم ہے ، چھیپا ذرائع
جاں بحق ہونے والے کی شناخت 25 سالہ دلشاد کے نام سے ہوئی ہے فوٹو: فائل
جاں بحق ہونے والے کی شناخت 25 سالہ دلشاد کے نام سے ہوئی ہے فوٹو: فائل