رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی وسیاسی کتب منگوالیں
رانا ثنا اللہ نے ذوالفقارعلی بھٹو کی کتاب "اگر مجھے قتل کیا گیا" اورمحترمہ بے نظیر بھٹو کی کتاب "دختر مشرق" منگوائی
رانا ثنا اللہ کو ان کی گاڑی سے منشیات بر آمد ہونے پراے این ایف نے لاہور سے گرفتار کیا تھا۔ فوٹو: فائل
مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے جیل میں اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔ رانا ثنا اللہ نے کیمپ جیل میں پڑھنے کے لیے ذوالفقارعلی بھٹو کی کتاب 'اگرمجھے قتل کیا گیا'، محترمہ بے نظیر بھٹو کی کتاب "دختر مشرق" منگوائی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ قید کے ایام میں تفسیرقرآن کریم اوراحادیث کی کتابیں بھی پڑھیں گے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ کی لاک اپ میں قید کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
واضح رہے کہ رانا ثنا اللہ کو ان کی گاڑی سے منشیات برآمد ہونے کے الزام میں اے این ایف نے لاہورسے گرفتار کیا تھا۔