یہ مشکل وقت ہے جلد گزر جائے گا ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں نواز شریف
مہنگائی سے پسی عوام کیلئے مسلم لیگ (ن) واحد امید ہے، نوازشریف
ہمیں مہنگائی سے پسی عوام کی آواز بننا ہے، نوازشریف۔ فوٹو: فائل
مسلم لیگ (ن) کے رہنما یہ مشکل وقت ہے جلد گزر جائے گا، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ نے ملاقات کی ، عدالت کی جانب سے اجازت ملنے پر ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بھی نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کا طبی معائنہ کیا، اس موقع پر دیگر پارٹی رہنما اور کارکنان وٹ لکھپت جیل کے باہر موجود رہے اور نوازشریف کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔
نواز شریف نے مریم نواز کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کہ ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشکل وقت ہے جو جلد گزر جائے گا، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی سے پسی عوام کیلئے مسلم لیگ (ن) واحد امید ہے اور ہم نے اس طبقے کی آواز بننا ہے۔