اٹلی میں جرمن نازی رہنماؤں کے گھر سے جنگی میزائل اور راکٹ لانچر برآمد
فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل جرمن ساختہ اور قطر کے زیر استعمال تھا
فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل جرمن ساختہ اور قطر کے زیر استعمال تھا۔ فوٹو : رائٹرز
اٹلی کی پولیس نے چھاپہ مار کارروائی میں نازی ازم کے تین رہنماؤں کے گھر سے جنگی میزائل، راکٹ لانچر، آتشیں اسلحہ اور یادگاری فنڈز کی رقم ضبط کرلی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی اٹلی کے علاقے میں روس کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کے گھروں اور ٹھکانوں کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں جنگی اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے دوران 26 بندوقیں، 20 تیز دھار چاقو، 306 میگزین اور 800 سے زائد گولیاں ضبط کی گئی ہیں۔
https://youtu.be/IEnlNZc1auE
جرمن نازی 50 سالہ قوم پرست رہنما فابیو برگیولو کے گھر سے 3.54 میٹر لمبا فرانسیسی ساختہ میزائل برآمد ہوا ہے جب کہ دیگر دو رہنماؤں کے گھر سے بھی راکٹ لانچر اور آتشیں اسلحہ ملا ہے جو زیادہ تر آسٹریا، جرمنی اور امریکی ساختہ ہے۔ پولیس نے تینوں رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔
اٹلی پولیس نے مزید کہا کہ ملک کو آتشیں اسلحے سے پاک کرنا چاہتا ہیں جس کے لوگوں کو کئی بار اسلحہ واپس کرنے کے مواقع دیئے جاچکے ہیں اور اب سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت مزید مقامات پر بھی چھاپے مارے جائیں گے۔