کوئٹہ چمن شاہراہ بند ہونے سے نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل
صادق اچکزئی کی گرفتاری کیخلاف چمن شاہراہ دو روز سے بند ہے
صادق اچکزئی کی گرفتاری کیخلاف چمن شاہراہ دو روز سے بند ہے فوٹو:سوشل میڈیا
تاجر صادق اچکزئی کی گرفتاری کے خلاف چمن شاہراہ دوسرے روز بھی بند ہونےکے باعث نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل ہے۔
تاجر صادق اچکزئی کی گرفتاری پر احتجاجاً مسلح افراد نے چمن شاہراہ دوسرے روز بھی بند کی ہوئی ہے۔ قومی شاہراہ کی بندش کے باعث نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ معطل ہے۔
تاجر رہنماؤں اور مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور ہونے تک شاہراہ بند رہے گی، حکومت ہمارے مطالبات ماننے کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔