گرین ٹی کا روزانہ ایک کپ دل کے دورے کے خطرات کوکم کردیتا ہے طبی ماہرین

ہرصبح گرین ٹی کا ایک کپ وزن کم کرنے میں بے حد مفید ہے، طبی ماہرین

ہرصبح گرین ٹی کا ایک کپ وزن کم کرنے میں بے حد مفید ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرین ٹی کا روزانہ ایک کپ ناصرف دل کے دورے کے خطرات کوکم کردیتا ہے بلکہ اس سے جسم کی فالتوچربی بھی ختم ہوجاتی ہے۔


طبی ماہرین کی گرین ٹی پرکی جانے والی نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرین ٹی دل کے امراض کو دور کرکے اسے مضبوط بناتی ہے، ہرصبح گرین ٹی کا ایک کپ نہ صرف خون کی گردش کوبہترکرتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی بہت مفید ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ گرین ٹی کے استعمال سے جسم کی فالتوچربی ختم ہوجاتی ہے اورہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی نہیں رہتا۔
Load Next Story