ماں اور اولاد کے درمیان محبت کو سوشل میڈیا پر اجاگر کرتی پاکستانی اداکارائیں
پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت سی فنکارائیں ہیں جو گھر اور کام کی ذمہ داریاں بخوبی سنبھال رہی ہیں
اداکارائیں بھی اپنے بچوں سے بالکل ویسی ہی محبت کرتی ہیں جس طرح دیگر مائیں اپنی اولاد سے کرتی ہیں۔ فوٹوفائل
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نام اور پیسہ کمانے کے لیے بالکل ویسی ہی محنت کرتے ہیں جس طرح کسی دوسرے شعبے میں لوگ اپنے کام کو محنت سے کرتے ہیں۔ تاہم فرق صرف اتنا ہے کہ شوبز سے وابستہ افراد روایتی انداز میں کام نہیں کرتے بلکہ اکثر ان کے کام کرنے کا وقت مقرر نہیں ہوتا۔ لہٰذا اس صورتحال میں اداکاراؤں کا اپنے گھر اوربچوں کے لیے وقت نکالنا کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کی محبت میں کمی آجاتی ہے بلکہ وہ بھی اپنے بچوں سے بالکل ویسی ہی محبت کرتی ہیں جس طرح دیگر مائیں اپنی اولاد سے کرتی ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت سی فنکارائیں ہیں جو گھر اور کام کی ذمہ داریاں بخوبی سنبھال رہی ہیں۔ ایسی ہی ماؤں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں یہ اداکارائیں اپنے بچوں سے محبت کو اجاگر کرتی نظر آرہی ہیں۔
ریما خان
فضیلہ قاضی
ماہرہ خان
عینی خالد
عائزہ خان
ندا یاسر
شائستہ لودھی
جگن کاظم
وینا ملک
فضا علی
نور بخاری
اسما عباس
گل رعنا
صبا فیصل
سعدیہ امام
حدیقہ کیانی
مہرین سید
جویریہ سعود
مومل شیخ
صنم جنگ
متھیرا
پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت سی فنکارائیں ہیں جو گھر اور کام کی ذمہ داریاں بخوبی سنبھال رہی ہیں۔ ایسی ہی ماؤں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں یہ اداکارائیں اپنے بچوں سے محبت کو اجاگر کرتی نظر آرہی ہیں۔
ریما خان
فضیلہ قاضی
ماہرہ خان
عینی خالد
عائزہ خان
ندا یاسر
شائستہ لودھی
جگن کاظم
وینا ملک
فضا علی
نور بخاری
اسما عباس
گل رعنا
صبا فیصل
سعدیہ امام
حدیقہ کیانی
مہرین سید
جویریہ سعود
مومل شیخ
صنم جنگ
متھیرا