رنبیر کترینہ کی جانب سے تحفہ ملنے کے سوال پرسیخ پاء

رنبیرسے صحافی نے پوچھا کہ آپکی 31ویں سالگرہ پرکترینہ نے آپ کو تحفے میں کیا دیا تو رنبیر سخت غصے میں آگئے۔

انگلش میں ایک محاورہ ہے مائنڈ یور اون بزنس سو میں بھی اس وقت یہی کہوں گا، رنبیر کا جواب۔ فوٹو: فائل

کترینہ نے آپ کو سالگرہ کے موقع پر کیا تحفہ دیا رنبیر کپور میڈیا کے اس سوال پر سیخ پاء ہوگئے۔


رنبیر سے جب ایک صحافی نے پوچھا کہ آپ کی 31ویں سالگرہ پر کترینہ کیف نے آپ کو تحفے میں کیا دیا تو رنبیر سخت غصے میں آگئے اور کہنے لگے کہ انگلش میں ایک محاورہ ہے مائنڈ یور اون بزنس سو میں بھی اس وقت یہی کہوں گا کہ میڈیا اپنے کام سے کام رکھے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
Load Next Story