زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 ارب 89 کروڑ ڈالر اور ملکی مجموعی ذخائر 15 ارب 18 کروڑ ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک
ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 18 کروڑ ڈالر ہیں، اسٹیٹ بینک (فوٹو: فائل)
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 7 ارب 89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 7 ارب 89 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
اعداد و شمار کے مطابق شیڈول بینکوں کے ذخائر میں 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 29 کروڑ ڈالر ہیں اور ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 18 کروڑ ڈالر ہیں۔