پاپ سنگر مکی مناج کو 11 لاکھ ڈالر مالیت کی انگوٹھی کا تحفہ

انگوٹھی کی مالیت 1.1 ملین امریکی ڈالر ہے

انگوٹھی کی قیمت 1.1 ملین ڈالر ہے (فوٹو : فائل)

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ نکی مناج کی شادی کی انگوٹھی منظر عام پر آگئی لاکھوں ڈالر مالیت کی اس انگوٹھی نے اپنی چمک دمک کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نکی مناج کی 'ہیلووین پارٹیز' کی نئی تصاویر نے دھوم مچادیں۔ ان تصاویر میں گلوکاہ نے اپنی شادی کی انگوٹھی پہن رکھی ہے جس کی قیمت 1.1 ملین امریکی ڈالر ہے۔

نکی مناج پُرتعیش زندگی گزارنے والی چند گنی چنی گلوکاراؤں میں شامل ہیں، انہیں مہنگی اور برانڈڈ چیزوں کا جنون کی حد تک شوق ہے اور شوق کا تو پھر کوئی مول نہیں ہوتا۔







View this post on Instagram


Congrats to the King and Queen, We wish you both lots of love and happiness together. Thank you for trusting us with designing and making these very special pieces for you both. @nickiminaj


A post shared by Rafaello And Co #riperic (@rafaelloandco) on Oct 30, 2019 at 10:37am PDT





جب بات زندگی کے سب سے اہم موڑ شادی کی ہو تو پھر قیمت نہیں ذوق دیکھا جاتا ہے۔ نکی منج حال میں کینیتھ پیٹی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں اور دونوں ان دونوں ہیلو وین کا تہوار منا رہے ہیں۔








View this post on Instagram



A small word from Jennifer Tilley as #TheBrideOfChucky Heavy on the Sleeze

A post shared by Barbie (@nickiminaj) on Oct 30, 2019 at 9:41am PDT




گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ہیلو وین پارٹیز کی تصاویر شیئر کیں جس میں سب سے اہم بات انگلی میں پہنی خوبصورت اور قیمتی انگوٹھی ہے جو اُن کے بوائے فرینڈ کینیتھ پیٹی نے پہنا کر شادی کا اعلان باضابطہ اعلان کیا تھا۔
Load Next Story