وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات
ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم آفس
ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم آفس. فوٹو:سوشل میڈیا
وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔