برطانوی باشندے نے فولڈنگ ہیلمٹ ایجاد کرلیا
جیف وولف کا نام رواں سال کے موجدین کی کتاب میں درج کرلیا گیا ہے ۔
جیف وولف کا نام رواں سال کے موجدین کی کتاب میں درج کرلیا گیا ہے ۔ فوٹو: فائل
54 سالہ برطانوی باشندے نے فولنڈگ ہیلمٹ ایجاد کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق لندن کے رہائشی جیف وولف نے ایک ایسا ہیلمٹ تیار کیا ہے جسے موٹر سائیکل سوار اپنی منزل پر پہنچ کر ایک ٹوپی کی طرح دو حصوں میں آسانی کے ساتھ تہہ کرکے لیپ ٹاپ کے کور ، بیگ یا موٹر سائیکل کے ساتھ بنے کسی خانے میں رکھ سکتاہے ۔
جیف وولف کا کہناہے کہ عام طور پر لوگ ہیلمٹ اس لیے نہیں پہنتے کہ اسے سنبھالنا مشکل کام سمجھا جاتاہے اس لیے میں نے یہ ہیلمٹ تیار کیاہے ۔ جیف وولف کا نام رواں سال کے موجدین کی کتاب میں درج کرلیا گیا ہے ۔