کراچی میں منوڑہ کے قریب 3 افراد سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

تینوں متوفی پکنگ منانے منوڑہ گئے تھے جہاں نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوب گئے، ریسکیو ذرائع

رضاکار غوطہ غوروں نے تینوں لاشیں نکال کر سول اسپتال منقتل کردیں۔فوٹو: فائل

منوڑہ پی این ایس ہمالیہ میں تین افراد سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔


ایدھی فاونڈیشن کے رضاکاروں کے مطابق کراچی کے جزیرے منوڑہ کے قریب 3 افراد سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، تینوں افراد کی لاشوں کو بحری رضاکاروں نے نکال لیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں متوفی پکنگ منانے منوڑہ گئے تھے جہاں نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوب گئے، رضاکار غوطہ غوروں نے تینوں لاشیں نکال کر سول اسپتال منقتل کردیں۔
Load Next Story