- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
- انٹرنیٹ اور انسانی صحت کے درمیان مثبت تعلق کا انکشاف
- ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
- بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل
- پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو مثالی بنائیں گے، مریم اورنگزیب
- آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار
- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- غزہ میں اسرائیل کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ؛ 2 غیر ملکی اہلکار ہلاک
- معروف سائنسدان سلیم الزماں صدیقی کے قائم کردہ ریسرچ سینٹر میں تحقیقی امور متاثر
گلوکارہ عینی کی شادی کی تقریب پرپولیس کا چھاپہ
معروف گلوکارہ عینی کی شادی کی تقریب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان کے شوہرکوگرفتارکرنے کی کوشش کی۔
عینی کی شادی کی تقریب مقررہ وقت کے بعد بھی جاری رہنے پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان کے شوہرکوگرفتارکرنے کی کوشش کی، جس پران کے اہل خانہ اوردیگرعزیزواقارب نے مزاحمت کی ، پولیس عینی کے شوہرکوتوگرفتار نہ کرسکی تاہم ان کے والد، سسراوردیگرافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
بتایا جاتا ہے کہ گلوکارہ عینی اپنی شادی کی تقریب میں تاخیر سے ہوٹل پہنچیں جس کے باعث تقریب اپنےمقررہ وقت کے بعد بھی جاری رہی ہوٹل انتظامیہ نے مقررہ وقت ختم ہونے پر ہوٹل کی بجلی بند کردی جس کی وجہ سے تقریب میں شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی اورمہمانوں کوبھی اندھیرے میں کھانا کھاناپڑا۔
واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے توانائی کے بحران کے باعث شادی ہالوں کو رات 10بجے بند کرنے کا حکم جاری کررکھا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔