درختوں پر چڑھ کر کنگفو کی مشق کرنے کا شوقین چینی
فوچوانگ درخت کی پتلی شاخ پر چڑھ کر پہلے اپنا توازن قائم کرتا ہے پھر کنگفو کے پوز بنا کر لوگوں کو حیران کردیتا ہے ۔
فوچوانگ درخت کی پتلی شاخ پر چڑھ کر پہلے اپنا توازن قائم کرتا ہے پھر کنگفو کے پوز بنا کر لوگوں کو حیران کردیتا ہے ۔ فوٹو: فائل
بیجنگ مارشل آرٹ کے شوقین تو بہت ہوتے ہین مگر ایسا کوئی نہیں جو کسی درخت پر چڑھ کر کنگفو کی مشق کرنے کاعادی ہو۔
بیجنگ میں 37 سالہ چینی بزنس مین فو چوانگ مقامی یونیورسٹی مین درختوں پر چڑھ کر کنگفو کی مشقیں کرنے کا شوقین ہے ۔فوچوانگ درخت کی پتلی شاخ پر چڑھ کر پہلے اپنا توازن قائم کرتا ہے پھر کنگفو کے پوز بنا کر لوگوں کو حیران کردیتا ہے ۔ فو چوانگ کا کہنا ہے کہ ہے وہ ایسا نمائش کے لیے نہیں کرتا بلکہ اس طرح مارشل آرٹ کی مشقیں کرکے اسے سکون ملتا ہے۔