دنیا کب تک فسطائی مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی پرخاموش رہے گی وزیراعظم

فسطائی مودی سرکار ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیراعظم          

فسطائی مودی سرکار ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیراعظم          

KARACHI:
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کب تک فسطائی مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی پر خاموش رہے گی۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ریاستی دہشت گردی سے متعلق بھارتی جریدے کا مضمون شیئر کیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ فسطائی مودی سرکار ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، دنیا کب تک اس ریاستی دہشت گردی پر خاموش رہے گی۔

Load Next Story