بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سی ایم ایچ اسپتال سبی منتقل کردیا جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے، لیویز

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سی ایم ایچ اسپتال سبی منتقل کردیا جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے، لیویز ۔ فوٹو : فائل

بلوچستان کے ضلع بولان میں سبی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔


لیویز کے مطابق بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی عباس بنگلزئی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔

لیویز کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سی ایم ایچ اسپتال سبی منتقل کردیا جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ دیگر کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
Load Next Story