ماڈل و ادکارہ صباء قمر اپنے موٹاپے سے پریشان ہوگئیں

صباء قمر نے خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا

صبا قمر اس سے پہلے بھی وہ کئی بار جم جوائن کر چکی ہیں۔ فوٹو : فائل

ماڈل و ادکارہ صباء قمر اپنے موٹاپے سے پریشان ہوگئیں' خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔


ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صباء قمر آج کل خود کو ماضی کے مقابلے میں موٹا محسوس کر رہی ہیں جس کی وجہ سے انکو مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے بعد اب صباء قمر نے خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد ہے کہ اس سے پہلے بھی وہ کئی بار جم جوائن کر چکی ہیں۔
Load Next Story