حریم شاہ کی میوزک ویڈیو ’’نخرےباز‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول
یوٹیوب پر اس ویڈیو کو ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے
دراصل یہ ویڈیو ابھی کی نہیں ہے بلکہ یہ گزشتہ برس 6 اکتوبر 2019 کو یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی گئی تھی فوٹوفائل
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پہلی میوزک ویڈیو کا گانا ''نخرے باز'' شیئر کرایا ہے۔
پاکستان کی متنازع ترین ٹک ٹاک اسٹارزحریم شاہ اور صندل خٹک اب ٹک ٹاک سے آگے بڑھ کر میوزک ویڈیو کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں۔ گزشتہ روز حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک میوزک ویڈیو شیئر کرائی ہے اور کہا ہے کہ یہ میری پہلی میوزک ویڈیو ہے امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور آپ اسے انجوائے کریں گے۔
دراصل یہ ویڈیو ابھی کی نہیں ہے بلکہ یہ گزشتہ برس 6 اکتوبر 2019 کو اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پنجابی ریپرگلوکار ارباز آرے کے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی گئی تھی۔
یہ میوزک البم بھی ارباز آرے کا ہے جب کہ اس میں خاتون سنگرایش چغتائی نے ارباز کے ساتھ اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک ماڈلنگ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ یوٹیوب پراس ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔
گلوکار ارباز اس سے قبل بھی میوزک البم ریلیز کرچکے ہیں جن میں ماڈل متھیرا ماڈلنگ کرتی ہوئی نظر آئی تھیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=Lnfge259Ce0