روائتی ہتھیاروں کا دور ختم‘ جلد تھری ڈی ہتھیار استعمال ہونگے

امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ایک کپمبی سالڈ کونسیپٹس نے ایسا تھری ڈی پرنٹر متعارف کرا دیا ہے۔

اس ٹیکنالوجی کی بدولت ہتھیار اپنی مرضی کے مطابق ڈیزائن کیے جاسکیں گے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
روایتی ہتھیاروں کا دور اب پرانا ہوگیاہے اب جلد ہیں تھری ڈی ہتھیار ان کی جگہ لے لیں گے۔


امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ایک کپمبی سالڈ کونسیپٹس نے ایسا تھری ڈی پرنٹر متعارف کرا دیا ہے جس کی بدولت ہتھیار اپنی مرضی کے مطابق ڈیزائن کیے جاسکیں گے۔ ماہرین نے1911 سے 1985 تک امریکی افواج میں استعمال ہونے والی پستول ایم 1911کو تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے نئی شکل دی ہے، جس سے اس کی کاردگی مزید بہتر گئی ہے۔ اب قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی مرضی کے مطابق ہتھیار کو ڈیزائن کر سکیں گے، جس سے ان کی آپریشن صلاحیتیں مزید بہترہو جائیں گی۔
Load Next Story