برآمدات کا حجم 5 سال میں 100 ارب ڈالر تک بڑھایا جائیگا احسن اقبال
موجودہ ملکی برآمدات صرف 25 ارب ڈالر تک محدود ہیں،مقصد کے لیے برآمد کنندگان کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی
متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ وہ برآمدات کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کریں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا تقریب سے خطاب۔ فوٹو: فائل
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 5 سال میں برآمدات کا حجم 100 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا کہ ملکی برآمدات صرف 25 ارب ڈالر تک محدود ہیں، 2018تک برآمدات کی مالیت 100 ارب ڈالر تک بڑھائی جائے گی۔
انھوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے برآمد کنندگان کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ احسن اقبال نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ وہ برآمدات کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کریں۔