شکاگو میں تکیوں کی سب سے بڑی لڑائی کا عالمی ریکارڈ قائم
انوکھی لڑائی میں 3 ہزار 8 سو 13لوگوں نے حصہ لیا ،ہر طرف روئی کے گالے بکھر گئے
انوکھی لڑائی میں 3 ہزار 8 سو 13لوگوں نے حصہ لیا ،ہر طرف روئی کے گالے بکھر گئے۔ فوٹو: فائل
امریکی شہر شکاگو میں تکیوں کی سب سے بڑی لڑائی کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا گیا، اس انوکھی لڑائی میں 3ہزار 813 لوگوں نے حصہ لیا۔
تیز موسیقی اور رنگ برنگی روشنیوں میں لڑی جانے والی اس دلچسپ لڑائی کے دوران ہر طرف روئی کے گالے بکھر گئے۔ گز شتہ چند سا لو ں میں ایک دو سرے پر تکیے بر سا نے کا یہ دلچسپ کھیل دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرچکا ہے جس میں ہر عمر کے لوگ حصہ لیتے ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل تکیوں کی سب سے بڑی لڑائی کا ریکارڈ برطانیہ کے پاس تھا جس میں تین ہزار چھہتر لوگوں نے شرکت کی تھی۔