کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت
کراچی کے کچھ حصوں میں پٹرول کی قلت کے باعث پمپس ہونے کی اطلاعات ہیں، ترجمان پی ایس او
کراچی کے کچھ حصوں میں پٹرول کی قلت کے باعث پمپس ہونے کی اطلاعات ہیں، ترجمان پی ایس او۔ فوٹو؛ فائل
ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول نایاب ہونے لگا جب کہ پٹرول کی قلت کے باعث پٹرول پمپس کے باہر صارفین کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں پٹرول نایاب ہونے لگا، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے باعث پٹرول پمپس کے باہر صارفین کی طویل قطاریں لگ گئیں جس پر شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کیا۔
دوسری جانب پٹرولیم ایسوسی ایشن کو کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں۔
ادھر پی ایس او ترجمان کے مطابق کراچی کے کچھ حصوں میں پٹرول کی قلت کے باعث پمپس ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ وافر مقدار میں پٹرول موجود ہے۔
ترجمان پی ایس او کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے تاہم دیگر آئل کمپنیوں کے پمپس بند ہونے سے صارفین کے دباؤ میں اضافہ ہوا۔