صدرعارف علوی دوران خطاب گورنراوروزیراعلی بلوچستان کے نام ہی بھول گئے
نہ صرف انہوں نے گورنربلوچستان کا نام غلط لیا بلکہ وزیر اعلی بلوچستان کا نام بھی غلط لیا

صدر پاکستان عارف علوی بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلی کے نام بھول گئے۔
انڈی پنڈنٹ اردو کے مطابق سبی میلے کی تقریب کے دوران صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی خطاب کررہے تھے کہ ایک جگہ انہوں نے گورنربلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کا نام لیا لیکن نہ صرف انہوں نے گورنربلوچستان کا نام غلط لیا بلکہ وزیر اعلی بلوچستان کا نام بھی غلط لیا۔
صدرپاکستان نے گورنربلوچستان کا نام امان اللہ خان یوسف زئی لیا جب کہ ان کا اصل نام امان اللہ یاسین زئی ہے اوروزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا نام انہوں نے جمال خان عالیانی لیا۔