راولپنڈی میں نوجوان کی چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا

نوجوان نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی

نوجوان نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ فوٹو : ایکسپریس

ڈھوک رتہ روڈ پر نوجوان کی چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا۔


راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ روڈ پر چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا جس کے بعد نوجوان نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی، ریسکیو 1122 کے امدادی کارکنوں نے موٹرسائیکل میں چھپے سانپ کو قابو کرلیا، سانپ موٹرسائیکل کی ٹینکی کے نیچے چھپا تھا جو 3 فٹ لمبا اور زہریلا تھا۔
Load Next Story