- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
خیبرپختون خوا میں کھیلوں کے عالمی مقابلے منعقد کرانے کی تیاری
پشاور: خیبر پختون خوا میں پی ایس ایل کے میچز سمیت بین الاقوامی اتھیلیکٹس چیمپئین شپ اور انٹرنشینل ٹور ڈی سائیکل ریس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈی جی سپورٹس اسفند یارخٹک نے ایکسپریس کو دیے گئے انٹرویو کے دوران بتایاکہ خیبرپختون خوا میں بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اگلے سال پی ایس ایل کے میچز پشاور میں کرائیں جائیں گے جنوری تک ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر مکمل ہوچکی ہوگی۔
اسفند یار خٹک نے کہا کہ اس کے علاوہ انٹرنینشل اٹھلیکٹس مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں دنیاء بھر سے 700 اتھیلٹ شرکت کریں گے اسی طرح انٹرنینشل ٹور ڈی سائیکل سوات میں کرائی جارہی ہے ان بین الاقوامی مقابلوں کے بعد سکواش کے بین الاقوامی میچوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ انڈر 21 گیمز کا فائنل راؤنڈ پشاور میں ہورہا ہے جس کی وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اس گیمز میں صوبہ بھر سے 26 ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔