دھونی نے فٹبال گول کیپرز کی ویڈیوزدیکھ کر وکٹ کیپنگ صلاحیتوں کو نکھار لیا
دھونی لیویاشن، ڈینو زوف اور پیٹر شلٹن جیسے عظیم گول کیپرز کی ویڈیوز دیکھ کر اپنی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں۔
دھونی لیویاشن، ڈینو زوف اور پیٹر شلٹن جیسے عظیم گول کیپرز کی ویڈیوز دیکھ کر اپنی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں۔ فوٹو: فائل
بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی فٹبال گول کیپرز کی ویڈیوزدیکھ کر اپنی وکٹ کیپنگ صلاحیتوں کو چمکاتے ہیں، اس بات کا انکشاف ان پر لکھی گئی تازہ کتاب میں ہوا ہے۔
یہ بات تو بہت سے لوگوں کو معلوم ہے کہ کرکٹ کھیلنے سے قبل مہندرا سنگھ دھونی فٹبال گول کیپر تھے مگر اب معلوم ہواکہ و ہ لیویاشن، ڈینو زوف اور پیٹر شلٹن جیسے عظیم گول کیپرز کی ویڈیوز دیکھ کر اپنی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں۔