کیا آپ نے کبھی 37 پاؤنڈ وزنی ٹراؤٹ مچھلی کھائی ہے
اس سے قبل ریاست ہیمپشائر میں 62 سال قبل 28 پاؤنڈ وزنی ٹراؤٹ پکڑی گئی تھی
اس سے قبل 1958 میں 28 پاؤنڈ وزنی ٹراؤٹ پکڑی گئی تھی، فوٹو : سی این این
امریکی شہری نے 37 پاؤنڈ وزنی ٹراؤٹ مچھلی کا شکار کرکے ریاست ہیمپشائر کا 62 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں تھامس نائٹ نامی شخص نے 37 پاؤنڈ وزنی میٹھے پانی کی ٹراؤٹ مچھلی پکڑی ہے۔ جو عمومی طور پر برفیلی جھیلوں کو اپنا مسکن بناتی ہے اور دنیا بھر میں اپنی لذت کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔
ریاست ہیمپشائر میں اس سے قبل 1958 میں 28 پاؤنڈ وزنی ٹراؤٹ مچھلی شکار کی گئی تھی جو اب تک کا ایک ریکارڈ تھا جسے 62 سال بعد تھامس نائٹ نے توڑ دیا۔ تھامس نائٹ کے لیے بالکل غیر متوقع تھا۔
58 سالہ تھامس نائٹ پیشہ ور شکاری علاوہ مچھلیوں کے تاجر ہیں، انہوں نے اتنی وزنی مچھلی ہاتھ آنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پورے مہینے کی خوراک کا سامان ہوگیا ہے میں اسے فروخت نہیں کروں گا۔
برطانوی محکمہ فشریز نے بھی ہیمپشائر کا 62 سالہ ریکارڈ توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی ملازمت کے دوران اتنی وزنی ٹراؤٹ مچھلی نہیں دیکھی تھی۔