2 برطانوی ٹیچرز نے رکشے پر سفر کا ریکارڈ قائم کردیا

دنیا کا سفر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

دنیا کا سفر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

برطانیہ کے دو اساتذہ رکشے پر سفر کا ریکارڈ قائم کر دیا جب کہ وہ دنیا کا سفر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔


بتایا گیاہے کہ برطانیہ کے رہائشی دو اساتذہ رچرڈ سیئرز اور نک گوف ن ے افریقہ، ایشاء اور جنوبی امریکا میں تین پہیوں والی سواری پر 2330 میل کا سفر طے کرلیا ہے ۔ وہ اپنے رکشے پر شمالی چلی سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے تو وہ دنیا کے پہلے انسان ہوں گے جنہوں نے اس سواری پردنیا کے گرد چکر لگایا ۔اطلاعات کے مطابق ان دونوںن ے اپنا یہ سفر گزشتہ برس 13اگست کو لندن سے شروع کیا تھا اور ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس وقت درج کیا جائے گا جب یہ باضابطہ طور پر اپنا سفر ختم کردیں گے۔
Load Next Story