کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک بن کر اُبھرے گا ڈاکٹرظفرمرزا
مجھے روزانہ بے شماردعاوں بھرے پیغام ملتے ہیں جس کے لیے میں آپ کا دل سے شکرادا کرتا ہوں، ڈاکٹرظفرمرزا
خدا کا شکرہے کہ کورونا وائرس کے کنٹرول میں مجھے پاکستان کے لئے حقیرخدمات انجام دینے کا موقعہ میسر ہے، ڈاکٹر ظفر: فوٹو:ـ فائل
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرمرزا کا کہنا ہے کہ کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپرابھرے گا۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرمرزا کا کہنا ہے کہ خدا کا شکرہے کہ کورونا وائرس کے کنٹرول میں مجھے پاکستان کے لئے حقیرخدمات انجام دینے کا موقعہ میسرہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں انشاللہ اس جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپرابھرے گا۔
ڈاکٹر ظفرمرزا نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مجھے روزانہ بے شمار دعاوُں بھرے پیغام ملتے ہیں جس کے لیے میں آپ کا دل سے شکرادا کرتا ہوں۔