بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر67 دکانیں سیل 45 افراد گرفتار
مختلف علاقوں میں ٹیسٹنگ کے بعد لاک ڈاؤن کے حوالے سے مزید فیصلے کئے جائیں گے، ترجمان صوبائی حکومت
مختلف علاقوں میں ٹیسٹنگ کے بعد لاک ڈاؤن کے حوالے سے مزید فیصلے کئے جائیں گے، ترجمان صوبائی حکومت ۔ فوٹو : فائل
ضلعی انتظامیہ اورسیکیورٹی فورسز نے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر67 دکانیں سیل اور 45 افراد کو گرفتار کرلیا۔
ملک بھر کی طرح کوئٹہ اور بلوچستان کے دوسرے شہروں میں بھی لاک ڈاؤن رہا، شہر کے تمام بڑے کاروباری مراکز، شاپنگ مالز، مارکیٹس اور بازار بند رہے تاہم تندور،میڈیکل اسٹورز، سبزی، پھل اور کریانے کی دکانیں کھلی رہیں۔
ترجمان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں ٹیسٹنگ کے بعد لاک ڈاؤن کے حوالے سے مزید فیصلے کئے جائیں گے۔