وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات
ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم آفس
ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم آفس. فوٹو:فائل
وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔