خیبرپختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 3 مریض جاں بحق

صوبے میں کورونا وائرس سے 83 افراد جاں بحق اور 414 صحت یاب ہوچکے ہیں، محکمہ صحت

صوبے میں کورونا وائرس سے 83 افراد جاں بحق اور 414 صحت یاب ہوچکے ہیں، محکمہ صحت

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 83 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے 86 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق تاحال صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ 414 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Load Next Story