انسٹاگرام نے آن لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری میں مدد کیلیے فیچرز متعارف کرادیئے

کاروبار کو کسی بھی طرح کی سیلز سے مدد ملتی ہے، انسٹاگرام پر ان نئے ٹولز کا آغاز 25 اپریل 2020 سے ہوگیا

انسٹا گرام نے آن لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری میں مدد کیلیے فیچرز متعارف کرادیے فوٹو: فائل

HONG KONG:
انسٹا گرام نے پاکستان سمیت ایشیائی ملکوں میں لاک ڈاؤن کے دوران ان لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری می مدد کے لیے فیچرز متعارف کرادیے۔

انسٹاگرام پر چھوٹے کاروبار کی معاونت کے لیے نئے ٹولز متعارف کرائے ہیں، انسٹا گرام کا کہنا ہے کہ ہم چھوٹے و درمیانی کاروبار کو کورونا وائرس کے باعث درپیش چیلنجز کی وجہ سے لوگوں کے پسندیدہ کاروبار میں معاونت کرکے انھیں بااختیار بنانا چاہتے ہیں۔


اس وقت بہت سے کاروبار کو کسی بھی طرح کی ایک سیلز سے مدد ملتی ہیں، انسٹاگرام پر ان نئے ٹولز کا آغاز 25 اپریل 2020 سے ہوگیا۔

 
Load Next Story