وفاقی حکومت کا جمعۃ الوداع اور عید کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی سرکاری دفاتر 22 مئی سے 27 مئی تک بند رہیں گے، ذرائع

وفاقی سرکاری دفاتر 22 مئی سے 27 مئی تک بند رہیں گے، ذرائع۔ فوٹو:فائل

وفاقی حکومت نے جمعۃ الوداع کے ساتھ عید کی 6 چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعۃ الوداع کو سرکاری چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عیدالفطر کے لیے تین سرکاری چھٹیاں دی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے جمعۃ الوداع اور ہفتہ و اتوار کی چھٹی کے ساتھ عید کی کل 6 چھٹیاں ہوں گی اور وفاقی سرکاری دفاتر 22 مئی سے 27 مئی تک بند رہیں گے۔
Load Next Story