کراچی میں پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

بچے گڑھے کے کنارے کھیل رہے تھے جس میں پانی بھرا تھا، اہل خانہ

بچے گڑھے کے کنارے کھیل رہے تھے جس میں پانی بھرا تھا، اہل خانہ۔ فوٹو :فائل

سرجانی میں پانی سے بھرے گڑھے میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔


کراچی کے علاقے حسن بروہی گوٹھ سرجانی میں پانی سے بھرے گڑھے میں 2 کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن میں 8 سالہ لڑکی بی بی گل اور 6 سالہ لڑکا بھاؤ شامل ہیں، دونوں میتوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق بچے گڑھے کے کنارے کھیل رہے تھے جس میں پانی بھرا تھا۔
Load Next Story