وزیراعظم کی بھارت کو ’ کیش ٹرانسفرپروگرام‘ کا طریقہ کار فراہم کرنے کی پیشکش
ہمارے کیش پروگرام کے فائدے اور شفافیت کوعالمی سطح پر پزیرائی ملی ہے، وزیراعظم
ہماری حکومت نے کامیابی سے 9 ہفتے میں ایک کروڑسے زائد خاندانوں میں 120 ارب روپے تقسیم کئے، وزیراعظم
LOS ANGELES:
وزیراعظم عمران خان نے بھارت کواپنے کامیاب 'کیش ٹرانسفرپروگرام' کا طریقہ کارفراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔
سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم نے بھارت سے متعلق ایک رپورٹ شیئر کرائی جس کے مطابق بھارت کے 34 فیصد گھرانے حکومتی مدد کے بغیر ایک ہفتے سے زیادہ نہیں گزارسکیں گے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: احساس ایمرجنسی پروگرام؛ ایک کروڑ سے زائد افراد میں نقد امداد کی تقسیم مکمل
وزیراعظم عمران خان نے بھارت کواپنے کامیاب 'کیش ٹرانسفرپروگرام' کا طریقہ کارفراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کامیاب کیش ٹرانسفر پروگرام بھارت سے شیئر کرنا چاہتا ہوں جس پروگرام کے فائدے اور شفافیت کو عالمی سطح پر بھی پزیرائی ملی۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت نے غریب خاندانوں کو کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے شفاف طریقے اورکامیابی سے 9 ہفتوں میں ایک کروڑسے زائد خاندانوں میں 120 ارب روپے تقسیم کئے۔