بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے پر غور کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ پختونخوا پرویز خٹک
تحصیل اورضلع کی سطح پرجماعتی بنیادوں پرانتخابات کرائیں گے
تحصیل اورضلع کی سطح پرجماعتی بنیادوں پرانتخابات کرائیں گے۔ فوٹو: فائل
وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخان خٹک نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مشاورت کے بعدمارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے پرغورکررہے ہیں۔
ویلیج کونسل کی سطح پرغیرجماعتی انتخابات ہوں جبکہ تحصیل اورضلع کی سطح پرجماعتی بنیادوں پرانتخابات کرائیں گے۔نوشہرہ میں صحافیوں سے گفتو میں انھوں نے کہاکہ ہم نے سابقہ دورکے ٹینڈرکافرسودہ نظام ختم کردیا۔