ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پرخوب چرچے مداح حیران
ماہرہ خان کے مداح بھی ان کی ہمشکل دیکھ کر حیران ہوگئے ہیں
کوراساہ انورنامی لڑکی اداکارہ ماہرہ خان سے بہت زیادہ مشابہت رکھتی ہیں، مداح: فوٹو:: فائل
پاکستان کی خوبرو اوردلکش اداکارہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ دنیا بھرمیں مداح ان کے دیوانے ہیں اوران کی اداکاری کو بہت پسند بھی کرتے ہیں اور اسی اداکاری کی بنیاد پروہ متعدد قومی اوربین القوامی ایوارڈزبھی اپنے نام کرچکی ہیں۔
اس وقت سوشل میڈیا پراداکارہ کی تصاویرخوب وائرل ہورہی ہیں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ اداکارہ کی ہمشکل ہیں جن کو دیکھ کرکوئی کہہ نہیں سکتا کہ یہ ماہرہ خان نہیں بلکہ 'کوراساہ انور' نامی لڑکی ہیں۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CAk1C_qpKx3/"]
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/B_FftWophKf/"]
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/B2EKh8wgZnf/"]
ماہرہ خان کے مداح بھی ان کی ہمشکل دیکھ کرحیران ہوگئے ہیں اوریہ کہنے پر مجبور ہیں کہ کوراساہ انورنامی لڑکی اداکارہ ماہرہ خان سے بہت زیادہ مشابہت رکھتی ہیں۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/ByXukKngnfW/"]