بین اسٹوکس 10پوزیشنز پربیٹنگ کرنے والے کھلاڑی بن گئے

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس سابق ہم وطن کرکٹر ولفریڈ رہوڈز کے ایک منفرد اعزاز کے قریب پہنچ گئے

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس سابق ہم وطن کرکٹر ولفریڈ رہوڈز کے ایک منفرد اعزاز کے قریب پہنچ گئے۔: فوٹو : فائل

KARACHI ':
انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس سابق ہم وطن کرکٹر ولفریڈ رہوڈز کے ایک منفرد اعزاز کے قریب پہنچ گئے۔


ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اوپننگ کرنے کے بعد بیٹنگ آرڈر میں 11 میں سے 10 پوزیشنز پر کھیل چکے، اب صرف دوسرے نمبر پر بیٹنگ کرکے وہ رہوڈز کے ہمسر ہوجائیں گے جنھیں تمام پوزیشنز پر بیٹنگ کا اعزاز حاصل ہے۔
Load Next Story