سردی میں گیس صرف کھانا پکانے کیلئے فراہم کی جائے گی سوئی ناردرن
تمام تر کاوشوں کے باوجود موسم سرما میں صنعتی شعبوں کو لوڈ مینیجمنٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا، ایس این ایل جی کا انتباہ
صنعتی شعبوں کو لوڈ مینجمنٹ کا سامنا ہوسکتا ہے، ایس این ایل جی(فوٹو، انٹرنیٹ)
سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این ایل جی) کی جانب سے خبردار کردیا گیا ہے کہ شدید سردی میں قلت کا سامنا کرپڑسکتا ہے اور موسم سرما میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس فراہم کی جائے گی۔
ایس این ایل جی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کے دوران گیس کے استعمال میں کئی گنا اضافہ کے باعث ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق بڑھ جاتا ہے۔ شدید سردی میں SNGPL کو 500 MMCFD تک کی گیس قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیے: سردیوں میں گیس کا بحران شدید ہوگا، کے الیکٹرک بندوبست کرلے، ایس ایس جی سی
کمپنی کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس صرف کھانا بنانے کے لیے فراہم کی جائے گی۔ گیس کی بڑھتی طلب کے پیش نظر LNG کی درآمد یقینی بنائی جا رہی ہے۔ تمام تر کاوشوں کے باوجود موسم سرما میں صنعتی شعبہ جات کو کچھ لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔