ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ آن لائن کسوٹی کھیلیں گے

احمد علی بٹ کی میزبانی میں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا دلچسپ پروگرام ” کسوٹی آن لائن” تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے

احمد علی بٹ کی میزبانی میں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا دلچسپ پروگرام ” کسوٹی آن لائن” تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے

معروف اداکار ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر میزبان احمد علی بٹ کے ساتھ آن لائن کسوٹی کھیلیں گے۔

احمد علی بٹ کی میزبانی میں ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا دلچسپ پروگرام " کسوٹی آن لائن" تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ پروگرام میں دو مہمان شخصیات ایک دوسرے کے ساتھ 23 سوالات کے جواب دے کر کسوٹی کھیلتی ہیں۔ اس پر آن لائن دلچسپ پروگرام " کسوٹی آن لائن" میں فہد مصطفیٰ اور ہمایوں سعید آن لائن مہمان بنیں گے۔

ہمایوں سعید نے پروگرام کا ٹیزر منتخب کیا ہے جس میں وہ، فہد مصطفی اور احمد علی بٹ خوش گوار انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ کسوٹی کھیل رہے ہیں۔ پروگرام ہفتے کی شب 9 بجے نشر کیا جائے گا۔








View this post on Instagram


#kasotionline episode 2 The mega show down between @saeedhumayun and @mustafafahad26 Who will win? Who will take home the title of Kasoti Champ? Who? Who? Who? Hosted by @ahmedalibutt Find out this Saturday 9pm #gameshow #humayunsaeed #fahadmustafa #ahmadalibutt #pakistan #onlinegameshow


A post shared by Humayun Saeed (@saeedhumayun) on




Load Next Story