وہاڑی میں 9 سالہ بچے سے مدرسہ میں اجتماعی بدفعلی
بد فعلی کیس کے مرکزی ملزمان فرحان اوروقاص کوگرفتارکرلیا گیا ہے، پولیس
ابتدائی میڈیکل میں بدفعلی کرنا ثابت ہو گیا ہے، پولیس: فوٹو: فائل
9 سالہ بچے سے مدرسہ میں اجتماعی بدفعلی کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد ملزمان کوبھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وہاڑی میں 9 سالہ بچے سے مدرسہ میں اجتماعی بدفعلی کی گئی، پولیس نے واقعہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔
ایس ایچ اومرزا حسنین کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل میں بدفعلی کرنا ثابت ہوگیا ہے، مزید سیمپلزلیبارٹری بھجوا دئے گئے ہیں۔ بدفعلی کیس کے مرکزی ملزمان فرحان اور وقاص کو گرفتارکرلیا گیا ہے جب کہ تیسرے ملزم یاسرکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔