ماہرہ خان چھٹی والے دن بھی کام کرنے کی دیوانی

اداکارہ اپنی بہترین اداکاری سے تومداحوں کے دل موہ لیتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپربھی ان کی بڑی فین فالوونگ ہے

شاید میں آج سمندر پرہوتی، ماہرہ خان

KARACHI:
اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ چھٹی والے دن کام کرنا پسند کرتی ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ ادارہ ماہرہ خان کا نام پاکستان کے بڑے اداکاروں میں شمارکیا جاتا ہے۔ اداکارہ اپنی بہترین اداکاری سے تو مداحوں کے دل موہ لیتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپربھی ان کی بڑی فین فالوونگ ہے۔


انسٹا گرام پراداکارہ نے کہا کہ شاید میں سمندر پرہوتی جس کے بعد ماہرہ خان نے کہا کہ وہ مذاق کر رہی ہیں۔ کیونکہ انہیں چھٹی والے دن بھی کام کرنا پسند ہے۔

[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CIc9OgehOZL/"]
Load Next Story