’’سایہ خدایا ذوالجلال‘‘ کی عکسبندی کا نیا اسپیل 9 جنوری سے شروع ہوگا
فلم کی کاسٹ میں اداکار شان کے مد مقابل اداکارہ نور کو سائن کیا گیا ہے
فوٹو: فائل
فلم ''سایہ خدایا ذوالجلال'' کی عکسبندی کے نئے اسپیل کا آغاز 9 جنوری سے ہو گا۔
بتایا گیا ہے کہ فلم کی کاسٹ میں اداکار شان کے مد مقابل اداکارہ نور کو سائن کیا گیا ہے جن کے سین کی عکسبندی کے ساتھ فلم کے گانے بھی فلم بند کیے جائیں گے اور امکان ہے کہ یہ فلم 2014ء میں نمائش کے لیے پیش کر دی جائے گی۔