فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ربیکا فرگوسن
اپنے ایک انٹرویو کے دوران ریبیکا کا کہنا تھا کہ انھیں شادی کی کوئی جلدی نہیں...
ہالی ووڈ گلوکارہ ربیکا فرگوسن نے کہا کہ ان کا فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران ریبیکا کا کہنا تھا کہ انھیں شادی کی کوئی جلدی نہیں تاہم جب بھی وہ شادی کریں گی تو وہ اس وقت کی معیاری ترین شادی ہوگی اور اس کی تیاری ایک سال پہلے ہی شروع کردیں گی تاکہ اس تقریب میں کوئی کمی نہ رہ جائے اور یہ دن ان کی زندگی کا خاص اور یادگار دن بن جائے۔