پیپلزپارٹی کا نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان
پیپلزپارٹی ناصرف (ن) لیگ کے امیدوار کی حمایت کرے گی بلکہ الیکشن مہم میں بھی حصہ لیں گے، فیصل کریم کنڈی
پیپلزپارٹی ناصرف (ن) لیگ کے امیدوار کی حمایت کرے گی بلکہ الیکشن مہم میں بھی حصہ لیں گے، فیصل کریم کنڈی۔ فوٹو: فائل
پیپلزپارٹی نے نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پیپلزپارٹی نے خیبرپختون خوا کے حلقہ پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
مسلم لیگ (ن ) کے رہنما امیر مقام کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہم پی ڈی ایم کا حصہ ہیں اور (ن) لیگ کا ساتھ دیں گے، پیپلزپارٹی ناصرف (ن) لیگ کے امیدوار کی حمایت کرے گی بلکہ الیکشن مہم میں بھی حصہ لیں گے۔